کلائنٹ ایگریمنٹ

یہ صفحہ آپ کو ایک پبلک آفر کلائنٹ اکاؤنٹ اور معائدہ پیش کر تا ہے ۔یہ وہی شرائط ہیں کہ جن کا آپ پہلے ہی اقرار کر چکے ہیں ۔آپ کبھی بھی اس معائدہ کا مطالعہ کر سکتے ہیں

کلائنٹ آفر ایگریمنٹ

یہ معائدہ کا ایک ای ورژن ہے جو کہ اکاؤنٹ کھلو اتے ہی نافذ العمل ہو جاتا ہے۔اس پر کسی قسم کے دستخط کی ضرورت نہیں ہے۔اس حو الے سے کسی بھی قسم کے سوال کی صورت میں آپ درج ذیل ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیںsupport@mail.instaforex.com